موضوعی کتابیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کتب خانہ) کسی موضوع پر شائع شدہ کتابوں کا اشاریہ یا فہرست۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کتب خانہ) کسی موضوع پر شائع شدہ کتابوں کا اشاریہ یا فہرست۔